About my self and about my city and also want to make this blog for share any useful information especially about softwares and interesting websites and general Knoledge Essays.
اپنے وطن میں الیکشن ہو چکے ہیں اور اب جہاں امید تھی کہ اب ملک میں بہتری کی کوئی صورت نظر آئے گی وہاں ایک بار پھر ایک بے یقینی اور ایک انجانا خوف لوگوں کو لاحق ہو چکا یے سازشی عناصر ایک بار پھر سرگرم عمل ہو چکے ہیں اور اب وٹو،چٹھہ جیسے مکروہ چہرے جو سیاسی گدھوں کی حیثیت رکھتے ہیں اب ناپاک عزائم کے ساتھ سرگرم عمل ہو چکے ہیں لیکن کیا ھمارے قومی لیڈر اب اپنی سیاسی بلوغت کا ثبوت دیتے ہوئے ان ملک دشمن گدھوں سے اپنے ملک کو محفوظ کر پائیں گے یہی ایک اہم سوال ہے
میرا پیارا وطن پاکستان جو مجھے جان سے بھی پیارا ہے جو میرے خیالوں کا مسکن ہے جو میرے ارمانوں کی بستی ہے جو میرے لیے راحت جاں ہے جو میرے لیے وجہ، افتخار ہے جومیرے لیے سکون کا باعث ہے جو میرے خوابوں کی سرزمین ہے جس پر آج خطرات کے بادل چھائے ہوئے ہیں جس پر آج اغیار نے اپنی سازشوں کے جال بچھا رکھے ہیں جس پر اپنے ہی محافظوں نے اتنے الزامات لگوا دیے ہیں جن کا مداوا بھی مشکل نظر آتا یے لیکن میں مایوس نہیں ہوں مجھے اپنے اللہ سے امید اور پورا یقین ہے کہ وہ خالق و مالک اپنی رحمت کے طفیل میرے وطن کو ان خطرات سے بچا لے گا اور ہمیں سرخرو کر دیگا
Aslam-o-Alikum wr wb wm Javed Bahi mujah bahut kushi hoi app ka Payar Payar Blog deekh kar ,, aur app na MasahALLAH Jalalpur Jattan ka Name sa Banaya ha aur JPJ ka mutaliq achi achi PIC aur Information di ha , jo par ka bahut acha laga ha ,, app plz iss Blog ko jari rakhaan ,hum app ka saath haan app ko Jahaan bi Zarorat hoi main (ADNAN) app ka saath ho , again thanks for making a nice Blog about JPJ , keep it up
Who knows where to download XRumer 5.0 Palladium? Help, please. All recommend this program to effectively advertise on the Internet, this is the best program!
6 comments:
اپنے وطن میں الیکشن ہو چکے ہیں اور اب جہاں امید
تھی کہ اب ملک میں بہتری کی کوئی صورت نظر آئے گی
وہاں ایک بار پھر ایک بے یقینی اور ایک انجانا خوف لوگوں
کو لاحق ہو چکا یے
سازشی عناصر ایک بار پھر سرگرم عمل ہو چکے ہیں اور اب
وٹو،چٹھہ جیسے مکروہ چہرے جو سیاسی گدھوں کی حیثیت رکھتے
ہیں اب ناپاک عزائم کے ساتھ سرگرم عمل ہو چکے ہیں
لیکن کیا ھمارے قومی لیڈر اب اپنی سیاسی بلوغت کا ثبوت دیتے
ہوئے ان ملک دشمن گدھوں سے اپنے ملک کو محفوظ کر پائیں گے
یہی ایک اہم سوال ہے
میرا پیارا وطن پاکستان
جو مجھے جان سے بھی پیارا ہے
جو میرے خیالوں کا مسکن ہے
جو میرے ارمانوں کی بستی ہے
جو میرے لیے راحت جاں ہے
جو میرے لیے وجہ، افتخار ہے
جومیرے لیے سکون کا باعث ہے
جو میرے خوابوں کی سرزمین ہے
جس پر آج خطرات کے بادل چھائے ہوئے ہیں
جس پر آج اغیار نے اپنی سازشوں کے جال بچھا رکھے ہیں
جس پر اپنے ہی محافظوں نے اتنے الزامات لگوا دیے ہیں
جن کا مداوا بھی مشکل نظر آتا یے
لیکن میں مایوس نہیں ہوں
مجھے اپنے اللہ سے امید اور پورا یقین ہے
کہ وہ خالق و مالک اپنی رحمت کے طفیل میرے وطن کو
ان خطرات سے بچا لے گا
اور ہمیں سرخرو کر دیگا
یہ پاکستان
ہمارا دل، ہماری جان
یہ ہماری شان
یہ ہماری آن،اس پر
ہمارا سب کچھ نچھاور
اسی سے ہماری پہچان یے
ueh hamara pyara pakistan hai
allah iss ko har mushkil se bachai aur hamara watan taraqi kare aur yahan par khushhaali aur amanoamaan ho
Aslam-o-Alikum wr wb wm
Javed Bahi mujah bahut kushi hoi app ka Payar Payar Blog deekh kar ,, aur app na MasahALLAH Jalalpur Jattan ka Name sa Banaya ha aur JPJ ka mutaliq achi achi PIC aur Information di ha , jo par ka bahut acha laga ha ,, app plz iss Blog ko jari rakhaan ,hum app ka saath haan app ko Jahaan bi Zarorat hoi main (ADNAN) app ka saath ho , again thanks for making a nice Blog about JPJ , keep it up
Who knows where to download XRumer 5.0 Palladium?
Help, please. All recommend this program to effectively advertise on the Internet, this is the best program!
Post a Comment